2017 میں تیسری عالمی جنگ کون چھیڑے گا؟ تہلکہ خیز پیش گوئی آگئی!

2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی ماہر علم نجوم کی سینکڑوں پیش گوئیاں،بعض غلط نکلیں لیکن اکثر حیران کن حد تک درست ثابت ہوئیں۔ انہوں نے 2017ء کے متعلق بھی کئی پیش گوئیاں کر رکھی ہیں جو انتہائی خطرناک ہیں اور اگر وہ پوری ہو گئیں تو دنیا تباہی کے دہانے پر پہنچ جائے گی۔

فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس 1503ء میں پیدا ہوئے اور 1566ء میں ان کا انتقال ہوا۔ اپنی زندگی میں انہوں نے آنے والے کل کے بارے میں بہتپیش گوئیاں کیں ۔ نوسٹراڈیمس نے پیشگوئی کر رکھی ہے کہ 2017ء میں چین چندعیسائی ممالک کو تباہ کرنے کیلئے کچھ مسلمان ممالک کے ساتھ اتحاد بنائے گا۔ انہوں نے مزید پیشگوئی کی کہ اس سال یورپی یونین ٹوٹ جائے گی، جسکے باعث اٹلی کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ شمالی اور جنوبی کوریا دوبارہ متحد ہو کر ایک ملک بن جائیں گے، چین دنیا بھر میں بڑے اقدامات اٹھائے گا۔نوسٹراڈیمس کی 2017ء کے حوالے سے سب سے خطرناک پیش گوئی یہ ہے کہ اس سال تیسری عالمی جنگ شروع ہو گی۔جس کے بعد کی تباہی اور نتائج خطرناک اور حیران کن ہونگے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…