آپ کو جان حیرانی ہو گی کہ دنیا میں ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس میں کوئی باس نہیں!

25  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کروڑوں لوگ نوکریاں کر رہے ہیں اور ہر کمپنی میں کوئی نہ کوئی باس ضرور ہوتا ہے جو اپنے احکامات کے ذریعے اپنے سے نیچے کام کرنیوالے سٹاف سے کام لیتا ہے ۔ملازمین ہمیشہ باس سے خوش نہیں ہوتے چاہئیے کوئی بھی ادارہ ہو لیکن سویڈن کی ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس کا کوئی با س نہیں

بلکہ سب ایک جیسے ملازم ہیں۔تو سب یہی سوچیں گے کہ یہ کمپنی ناکام ہو چکی ہو گی تو آپ کو یہ بات جان کے حیرانی ہوگی کہ یہ کمپنی ترقی بھی کر رہی ہے اور اس میں کوئی کسی کو حکم دینے والا نہیں۔اس سوفٹ وئیر کمپنی مے پہلے ایک سی ای او رکھا گیا۔پھر ہر سال سی ای اوکو بدلنے کا تجربہ کیا گیا اور آخر کار یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس عہدہ کو ختم ہی کردیا جائے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنی ان کیلئے ایک گھر کی مانند ہے۔ وہ اس کمپنی میں بالکل اپنے گھر کی طرح کام کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…