خلائی مخلوق سے کس ملک کے سربراہ کے رابطے رہے؟؟ روسی ماہرین کاحیرت انگیز انکشاف

6  جنوری‬‮  2019

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس میں بدنام زمانہ آمرہٹلرکاایک صندوق دریافت کیاگیاہے اوراس صندوق سے ایسی چیزیں برآمدہوئی ہیں کہ جس نے دنیاکوحیران کرکے رکھ دیاہے ۔ایک غیرملکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ہٹلرکے صندوق سے دوعجیب الخلقت کھوپڑیاں ملی ہیں

جن کوابھی تک شناخت نہیں کیاجاسکاہے ۔یہ صندوق جرمنی میں نازی دورکاہے جس میں اس وقت کے تحقیقاتی ادارے اینربی انسٹی ٹیوٹ کی مہربھی بنی ہوئی ہے اوراس ادارے کاسربراہ ہنریچ ہیملرجرمنی میں یہودیوں کے قتل عام کاماسٹرمائنڈتھا۔اخبارکی رپورٹ کے مطابق روسی جیوگرافک ماہرین کویہ قدیم ترین صندوق روس کے علاقے ایدجیاکے ایک گائوں سے کھدائی کے دوران برآمدہوا۔ماہرین کے مطابق صندوق سے ملنے والی کھوپڑیوں کے جبڑے نہیں ہیں جبکہ ریڑھ کی ہڈی شروع ہونے کی جگہ پرسوراخ موجود ہے اوران ماہرین کاکہناہے کہ یہ کسی خلائی مخلوق کی کھوپڑیاںہیں اوران کارابطہ نازی جرمن آمرہٹلرسے ہوتاتھا۔ایک روسی ماہر آثارقدیمہ آئیگورنے لکھاہے کہ کہ آرین نسل کے بارے میں کہاجاتاہے اس نے اپنے وقت میں دنیاپرحکومت کی تھی اوریہ کھوپڑیاں اس نازی تحقیقاتی ادارے ایزبی انسٹی ٹیوٹ نے آرین نسل کے لوگوں کے ہزاروں سال قدیم مقبروں سے نکالی ہونگی اورجس سے ثابت ہوتاہے کہ آرین نسل کے رابطے بھی خلائی مخلوق سے تھے ۔ماہرآثارقدیمہ نے نتیجہ اخذکیاہے کہ خلائی مخلوق بھی دنیامیں حکمران طاقت ورحکومتوں سے رابطےرکھتی تھی ۔

 

alianssssss

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…