شادی کیلئے ’ہاں ‘کہنے سے پہلے چینی خواتین کیا شرط عائد کرتی ہیں ؟

1  جولائی  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چین  کے 10 بڑے شہروں میں کئے گئے کنزیومر بہیویئر سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان چینی خواتین کی اکثریت شادی کی شرائط میں گھر کے مطالبے کو اہم مقام دیتی ہیں۔

اس سروے میں شارپن ریسرچ انسٹیٹیوٹ اور گوانگ زو یوتھ ویکلی کے تحقیق کاروں نے 5141 افراد سے سوالات کئے جن سے معلوم ہوا کہ 60 فیصد سے زائد خواتین اپنے ہونے والے شوہر سے گھر ملنے کی خواہش رکھتی ہیں جبکہ 19فیصد کا کہنا تھا کہ وہ گھر کے بغیر شادی نہیں کریں گی۔ شادی کے لئے گھر کی شرط رکھنے والی خواتین کی سب سے زیادہ تعداد تیانجن شہر میں پائی گئی جہاں تقریباً 56فیصد خواتین نے شادی سے پہلے گھرے تحفے کو لازمی قرار دیا۔

12



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…