ذہنی معذور شخص کا انوکھا اقدام، لوگوں کی عید ہو گئی

30  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ذہنی طور پر معذور شخص نے آٹھ لاکھ روپے دریا میں پھینک دیے ، دریا میں بہتے پانچ سو ہزار کے نوٹ دیکھ کر مقامی افراد کی عید ہو گئی ، پولیس کے ہاتھ صرف پندرہ ہزار لگے۔
بھارتی ریاست بہار کے ضلع جہان آباد کے رہائشی اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے دریا میں نہاتے ہوئے پانچ سو اور ہزار کے نوٹ پانی کی سطح پر تیرتے دیکھے ، لوگوں نے پیسے اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔پولیس کے مطابق تیس سالہ ذہنی معذور شخص گپتا نییہ رقم دریا میں پھینکی جو ایک اسٹورچلاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق گپتا اس رقم سے زمین خریدنا چاہتا تھا لیکن اچانک اسے دورہ پڑا اور اس نے آٹھ لاکھ کی خطیر رقم دریا میں پھینک دی۔ پولیس صرف پندرہ ہزار روپے واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…