ترکی کے ایک شخص کا حیرت انگیز ریکارڈ ، گنیز بک میں جگہ بنا لی

29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یہ دنیا باصلاحیت لوگوں سے بھری ہوئی ہے ۔ باہمت لوگ روز کچھ نیا کرتے ہیں جو جلی حروف سے لکھا جاتا ہے ۔ایسے ایسے فنکار اس دنیا میں موجود ہیںجو اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سب کوحیرت زدہ کردیتے ہیں۔ترکی سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی با صلاحیت شخص نے ایک منٹ52سیکنڈز تک مسلسل آواز نکال کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ 2009میں امریکا کے ایک شہری نے قائم کیا تھا جس نے مسلسل1منٹ اور 43سیکنڈز تک آواز نکال کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…