بنکاک میں پانڈوں کا راج

6  مارچ‬‮  2016

بنکاک(نیوز ڈیسک)بھاری بھرکم جسامت کے مالک پانڈے جہاں اپنی شرمیلی طبیعت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں وہیں ان کی حیات کو متعدد مسائل کا بھی سامنا ہے۔پانڈوں کی افزائش کو فروغ دینے کیلئے تھائی لینڈ کے د ارلحکومت بنکاک میں ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کی گیا جس میں ری سائیکل کاغذ سے بنے سولہ سو پانڈے عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔ واضح رہے کہ یہ نمائش اس پہلے فرانس ، جرمنی ، جنوبی کوریا ، ہانگ کانگ اور اٹلی سمیت 100سے زائد مقامات پرمنعقد کی جا چکی ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…