کینیڈین شخص نے جسم جھنڈے کی مانند لہرا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

14  فروری‬‮  2016

روم(نیوز ڈیسک) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے جسم کو پول کیساتھ جھنڈے کی طرح ہوا میں معلق کیا اور چن اَپس کا مظاہرہ پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اٹلی میں ہونیوالے گینز ورلڈ ریکارڈ کے ایک شو کے دوران اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے۔ ڈومینیک لا کاسی نامی اس شخص نے انوکھے انداز نے پول سے لٹک کر مختصر ترین وقت میں 14 بار چن آپس نامی ایکسر سائز کیا اور اپنا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کروا دیا۔ جس نے بعد ازاں اپنی ٹیم ممبر کے ساتھ ملکر پول سے لٹک کر دیگر کئی حیرت انگیز کرتب بھی پیش کئے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…