ایسی کافی جس میں آپ کا چہرہ نظر آئے، جانیئے کیسے؟

14  فروری‬‮  2016

تائی پے (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کیفے مالکان گاہکوں کو متاثر کرنے کے لئے مختلف آفرز متعارف کرواتے ہیں لیکن تائیوان میں ایک ایسا بھی منفرد کیفے موجود ہے جو اپنے کسٹمرز کے چہروں کو کافی کی جھاگ پر پرنٹ کر کے دیتا ہے۔ جی ہا ں اس کیفے میں کافی کا آرڈر دینے کے ساتھ اپنی ایک تصویر موبائل سے کھینچ کر بھی انہیں مہیا کی جا سکتی ہے جسے جدید نوعیت کی کافی مشین میں اپ لوڈ کر دیا جاتا ہے۔ یہ مشین کافی کو کپ میں ڈالنے کے بعد اس کے اوپر بننے والی جھاگ میں چاکلیٹ پاؤڈر اور کریم کی مدد سے اس تصویر کو ہوبہو شکل میں پرنٹ کر کے اس عام کپ کو خاص بنا دیتی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…