تنزانیہ ‘ نیشنل پارک میں سفید زرافہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

28  جنوری‬‮  2016

عروشا(نیوز ڈیسک)تنزانیہ کے نیشنل پارک میں موجود سفید زرافے کی موجودگی نے انٹرنیٹ صارفین سمیت ماہرین کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لی ہے،جی ہاں یہ سفید زرافہ دراصل لیوسزم بیماری میں مبتلا ہے، جس سے بدن میں خاص رنگ نہیں بنتا۔تنزانیہ کے تیرنگائرنیشنل پارک میں موجود15 ماہ کے اس زرافے کا کا اومو رکھا گیا ہے، جس کی نگہداشت کی جارہی ہے تاکہ وہ اپنی نسل آگے بڑھاسکے۔ماہرین کا خدشہ ہے کہ اتنے بڑے پارک میں زرافوں کو گوشت کے لیے نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور اومو کو اپنے رنگ کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…