امریکا‘پاوربال لاٹری کی قیمت 1ارب 50کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

13  جنوری‬‮  2016

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا میں پاور بال لاٹری دنیا کی سب سے بڑی لاٹری بن گئی، پاور بال لاٹری کی قیمت1 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔لاٹری ٹکٹوں کی بڑی تعداد میں فروخت کے بعد پاور بال جیک پاٹ کی قیمت منگل کو 1 ارب 50کروڑ ڈالر ہوگئی، پاور بال لاٹری کا اس بار کا ونر بھی ایک ہی ہوگا۔کسی ایک جیتنے والے کے لیے لاٹری کی اتنی بڑی رقم نے پاور بال لاٹری کو امریکا کے ساتھ دنیا کی بھی اسب سے بڑی لاٹری بنا دیا ہے، لاٹری کا قرعہ فال بدھ کو نکالا جائے گا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…