چھوٹے بچوں کو چپ کرانے آسان طر یقہ

4  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گزشتہ 30 برس سے چھوٹے بچوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر رابرٹ ہیملٹن نے روتے ہونے نومولود بچوں کو فوری چپ کرانے کا آسان نسخہ ایک وڈیو کی صورت میں پوسٹ کیا ہے۔
ویڈیو میں ڈاکٹر ہیملٹن نے بچوں کو چپ کرانے کا تفصیلی طریقہ بتایا ہے، اس کے لیے بچے کو دونوں ہاتھوں سے اٹھا کر 45 درجے تک جھکائیے اور اس کے کولہوں کو ہلکے سے ہلائیں تو بچہ تھوڑی دیر میں خاموش ہوجاتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کو دیکھنا ضرور ہے جسے 3 دن میں 10 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ نسخہ کبھی ناکام نہیں ہوتا اور ہمیشہ کارآمد ہوگا کیونکہ یہ ان کا 30 سالہ تجربہ ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق روتے ہوئے بچے کو اٹھائیں لیکن انگلیوں کی بجائے ہھتیلی سے بچے کو اٹھائیں، اس کی ٹھوڑی کو سہارا دیں اور 45 درجے پر جھکا کر دھیرے سے اس کے کولہوں کو ہاتھ رکھ کر بچے کو آگے پیچھے اور دائیں بائیں جھکائیں اور یہ عمل بہت دھیمے انداز میں کریں۔ ڈاکٹر کے مطابق یہ عمل چھوٹے بچوں کے لیے بہت بہتر ہے لیکن 3 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کے لیے بھی کارآمد ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…