کا غذ کا استعمال کرکے کار کا ایک دیوہیکل بنا ڈالا

5  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بر طا نوی آرٹسٹ نسان جیوک (Nissan Juke )نے کا غذ کا استعمال کرکے کار کا ایک دیوہیکل ما ڈل تخلیق کیا ہے جسے دیکھ کر حقیقت کا گما ن ہو تا ہے۔کالے اور پیلے رنگ کی اس کا ر کے ماڈل کو اصلی کار کے ہی حجم میں تیار کیا گیا ہے جس میں بیرونی باڈی کے ساتھ ساتھ سیٹوں، ٹائر، انجن،پائپ ، دروازے یہاں تک کہ نٹس اور بولٹس بھی رنگین کا غذسے ہی تخلیق کیے گئے ہیں۔اس کار کی تصویر اور دیگر حصوں کے مختلف پرنٹس لے کر انہیں کاٹنے ، فولڈ کرنے اور پھر گوند سے چپکانے کے بعدایک مکمل گاڑی کے روپ میں تبدیل کر دیا گیا ہے جوکہ اس آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اس کاغذی کار کو چلا نا ممکن تو نہیں لیکن کاغذ سے تیار ہونے کے با عث اس پر لکھنا بھی منع ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…