تین بہنوں کے ہاں ایک ہی دن بچوں کی پیدائش

3  ستمبر‬‮  2015

لندن(نیوزڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی تین بہنوں نے ایک ہی دن، ایک ہی ہسپتال میں ایک ساتھ بچوں کو جنم دیا ہے جبکہ ان کی چوتھی حاملہ بہن کے ہاں ولادت کچھ دن کی تاخیر سے ہو گی۔تینوں کزنز آئرلینڈ کی میو کاو نٹی میں کیسل بار کے میو جنرل ہسپتال میں پیدا ہوئے۔یہ تمام بہنیں کاو نٹی روسکامن کے علاقے کلون فیڈ میں قریب قریب ہی رہائش پذیر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ بچوں کی ایک ہی وقت میں پیدائش محض اتفاقی ہے اور پہلے سے طے شدہ نہیں تھی۔میو جنرل ہسپتال کے عملے کے مطابق تینوں بچے صحت مند ہیں اور تیزی سے پرورش پا رہے ہیں۔ ہسپتال کا عملہ اس خاندان میں ہونے والے اس عجیب و غریب اتفاق پر حیران ہے۔ ہم سب ان



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…