خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے

1  جون‬‮  2015

نیویارک(نیوزڈیسک)دنیا کے مختلف ممالک میں بنائے گئے خوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے۔امریکا کی عمارت میں مچھلی سالمن کا مجسمہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آسٹریلیا میں سٹیٹ لائبریری کے باہر ڈوبتی عمارت، برطانیہ میں چھت پر حملہ آور ہوتی شارک اور ہنگری کے دریا کنارے پڑے جوتے دیکھ کر انسان حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔ لیتھوینا میں جھیل کے پانی سے سر نکالتا بھوت، ڈیلاس کے ایک گاو ¿ں کا منظر پیش کرتی گائیں اور برسلز کی معروف شاہراہ پر یہ مجسمے حقیقت سے قریب تر ہیں۔ ایمسٹرڈیم کے پارک میں ڈریگنز دیکھ کر ایک بار تو انسان ڈر ہی جائے۔ ٹیکساس کے پول پر بنائے گئے گھوڑے جو ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں ہیں۔ سنگاپور کے دریا میں چھلانگ لگاتے بچے، فرانس کے دریا کنارے بنا مجسمہ اور ترکی میں دوسری جنگ عظیم کا منظر فنکاروں کی تخلیقات اپنی مثال آپ ہیںخوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…