برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا

21  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا ، سویڈن میں برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا۔ سویڈن میں برف سے ڈھکے جنگل میں رالف نامی شخص نظاروں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ درختوں کی اوٹ سے ایک ریچھ اس شخص پر حملہ آور ہوا۔ ایک لمحے کے لیے تو ایسا لگا کہ شخص ریچھ کا شکار ہوگیا لیکن چالاکی کہیں یا حاضر دماغی ، رالف حملہ کرنے والے ریچھ پر دھاڑا ، زوردار آواز سن کر ریچھ الٹے پاو¿ں واپس بھاگ گیا ، ویڈیو انٹرنیٹ پر سپرہٹ ہوگئی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…