دبئی میں رواں برس پاکستانیوں نے کتنی پراپرٹی خریدی؟

26  اپریل‬‮  2015

دبئی( نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی معاشی حالت اور عوام کی مفلوک الحالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت میں ان ممالک کے سرمایہ کار اس سال بھی سرفہرست ہیں۔ دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2015ءکے ابتدائی 3ماہ میں بیرونی ممالک کے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کی جس میں بھارتی سرمایہ کاروں کی طرف سے سب سے زیادہ 3.04بلین درہم سرمایہ کاری کی گئی۔دوسرے نمبر پر برطانوی سرمایہ کار آئے جنہوں نے 1.89بلین درہم کی جائیدادیں خریدیں۔ پاکستان کا اس فہرست میں تیسرا نمبر ہے، پاکستانی سرمایہ کاروں نے 1.392ارب درہم کی سرمایہ کاری کی۔ ایرانی سرمایہ کاروں نے 63.3 کروڑ اور روسی سرمایہ کاروں نے 50.9 کروڑ درہم کی سرمایہ کاری کی



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…