چلی : ہوٹل میں داخل ہونے کےلئے رسی سے بنا پل عبور کر نا پڑتاہے

25  مارچ‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک) دیکھنے و الوں کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ تصویر چلی میں واقع ایک ہوٹل کی ہے۔یہ محسور کن ہوٹل ’جنوبی اینڈیز‘ میں قائم ہے اور اسے ’مونٹانا میجکا لاج‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ہوٹل کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کسی نے پریوں کی کہانیوں میں سے ایک عمارت نکال کر یہاں رکھ دی ہو۔ یہ ہوٹل مکمل طور پر لکڑی اور پتھر سے تعمیر کیا گیا ہے۔اس میں صرف 13 کمرے ہیں اور اس میں داخل ہونے کے لیے مہمانوں کو رسی کے ایک پل سے گزرنا پڑتا ہے جواندر جانے کا واحد راستہ ہے۔ اس ہوٹل کی خاص بات جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے وہ یہ ہے کہ اس پر ہر وقت ایک آبشار بہتی رہتی ہے جو دیکھنے والون کو اپنے سحر میں جکڑے رکھتی ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…