ٹوکیو کے چڑیا گھر میں ننھا پانڈا سیب کا شو قین نکلا

25  مارچ‬‮  2015

ٹوکیو(نیوز ڈیسک )سیب کا پھل یوں تو بہت سے لوگوں کو پسند ہوتا ہے، لیکن یہ ننھا پانڈا بھی سیب کا شوقین دکھائی دیتا ہے۔ جی ہاں جاپان کے ایک چڑیا گھر میں موجود اس ننھے منھے پانڈ ے کے سامنے جب سیب پیش کیا گیا، تو اس نے خوب مزے لے لے کر کھایا اور سب کا دل لبھایا۔ پانڈا کی یہ ادائیں وہاں موجود لوگوں کو بھی خوب بھائی جسکے بعد ا سے انٹر نیٹ پر بھی بہت پسند کیا جارہاہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…