طب کا نوبل انعام ہیپاٹائٹس سی کے 3 محققین کے نام

6  اکتوبر‬‮  2020

سٹاک ہو م(این این آئی)اس سال طب کا نوبل انعام دو امریکی محققین ہاروی آلٹر اور چارلس رائس اور ان کے برطانوی ساتھی مائیکل ہاٹن کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم میں نوبل کمیٹی نے اعلان کیا کہ ان محققین کو یہ اعزاز ہیپاٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر دیا گیا ہے، جس کی بدولت

ہیپاٹائٹس سی کا علاج ممکن ہوا۔ طب کے اس اعلی ترین ایوارڈ کے ساتھ دس ملین سویڈش کرونے کی رقم بطور انعام بھی دی جاتی ہے۔ جو تقریبا 9 لاکھ پچاس ہزار یورو کے برابر بنتی ہے۔ منگل اور بدھ کو فزکس اور کیمسٹری، جمعرات کو لٹریچر کے لیے اور جمعہ کو نوبل امن انعام جیتنے والے کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…