کرونا وائرس کے مریضوں میں بتدریج کمی ، برسات میں کرونا مریضوں کی تعداد کم ہو کر کتنی ہو جائے گی ؟ ظفر مرزا نے قوم کو خوشخبری سنادی

3  جولائی  2020

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)صحت کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزانے کہاہے کہ ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے جبکہ برسات کے موسم میں ان میں مزید کمی آئے گی۔ایک انٹر ویو میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سمارٹ لاک ڈائون کوروناوائرس پر قابوپانے کاواحدحل ہے ،لوگوں کو کوروناوائرس کی تشخیص کے لئے ہسپتالوں اور لیبارٹریوں میں جاناچاہئے ، اس مقصد

کے لئے ملک بھرمیں 128لیبارٹریاں قائم کی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت عوام سے اضافی قیمتیں وصول کرنے والے میڈیکل سٹورز اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائیاں کررہی ہے ۔علاوہ ازیں ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان بیت المال کے نئے سافٹ ویئر کا افتتاح کر دیا ،سافٹ ویئر سے ملک بھر کے کینسر، امراض قلب، گردہ، تھیلیسمیا اور دوسرے امراض میں مبتلا غریب مریضوں کا جلد از جلد علاج ممکن بنایا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…