صرف یہ افراد ماسک پہنیں، طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں

28  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)طبی ماہرین نے ماسک پہننے سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دی۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق صحت مند افراد کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، کرونا کے مشتبہ شخص کی دیکھ بھال کرنے والوں کو ماسک پہننا چاہیے۔ پیمان ے کہاکہ نزلہ زکام یا کھانسی کی صورت میں مبتلا افراد ماسک پہنیں

،نزلہ زکام ہوجائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، اس موسم میں عمومی طور پر نزلہ زکام ہوتا ہے۔پیما نے کہاکہ چین، ایران یا کسی متاثرہ ملک کے سفر کرنے والے کو نزلہ زکام ہوجائے تو فوری چیک کرائیں۔پیما کے مطابق ایسے ممالک کا سفر کرنے والوں کو نزلہ زکام ہوجائے بعد میں کھانسی میں مبتلا ہوجائے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…