آنکھوں کے موتیے سے بچنے کیلئے چائے پینا اپنا معمول بنا لیں،امریکی ماہرین صحت نے انوکھا فائدہ بتادیا

19  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے آنکھوں میں موتیا (گلوکوما) کے خطرے کو 74 فیصد تک کم کردیتی ہے۔امریکا کے ماہرین صحت کی تحقیق، یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکے شعبہ صحت میں کی گئی تحقیق میں 10 ہزار سے زائد افراد کی خوراک اور صحت پر ایک عرصے تک غور کیا گیا ، ان میں سے 1678 افراد کی آنکھوں کا معائنہ بھی کیا گیا جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ چائے پینے اور موتیا کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے۔موتیا’’ گلوکوما‘‘ کے

مرض میں آنکھ کے اندر دھیرے دھیرے دباؤ بڑھتا ہے جو خون کی رگوں کو متاثر کرتا ہے۔ بعدازاں بصارت متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے اورآہستہ آہستہ دیکھنے کی صلاحیت مکمل طور پر ختم کردیتی ہے جس سے مریض مکمل طور پر اندھا ہوجاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پوری دنیا میں نابینا پن کی یہ سب سے بڑی وجہ بھی ہے۔ چائے میں اینٹی اکسیڈنٹس اور سوزش دور کرنے والے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو آنکھوں کو اس خطرناک مرض سے بچاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…