پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بند،وجہ کیا بنی؟ انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

13  اپریل‬‮  2019

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے،اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا کہ مریضوں کی جان کی حفاظت کیلیے فی الحال آپریشنزنہ کیے جائیں۔

کارڈیک وارڈ میں موجود مشینیں بھی خراب ہوچکی ہیں،ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کے آلات کے مطالبے پر آپریشن روکے۔ذرائع کے مطابق پابندی کے باعث ماہانہ 15 سے 18 مریض متاثر ہونگے،ترجمان ایل آر ایچ عاصم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کا مقصد مریضوں کی زندگی کی حفاظت یقینی بنانا ہے، عارضہ قلب کے شعبہ کیلئے ضروری آلات کا جائزہ لے رہے ہیں ،ضروری مشینری اور آلات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…