انسانی نظام انہضام میں بیکٹیریا کی 2 ہزار نئی اقسام دریافت

17  فروری‬‮  2019

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی نظامِ انہضام میں بیکٹیریا کا اہم کردار ہے تاہم اب ماہرین نے دوہزار سے زائد بیکٹیریا کی نئی اقسام دریافت کی ہیں جو ہماری آنتوں اور معدے میں ہاضمے کے عمل میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ہمارے جسم میں کھربوں خوردبینی جاندار اور دیگر بیکٹیریا پائے جاتے ہیں لیکن ان کی اقسام کی بات ہو تو صرف 20 سے 40 قسم کے بیکٹیریا ہی ہمارے علم میں تھے مگر اب ان کی تعداد میں دوہزار سے زائد کا اضافہ ہو گیا

ہے۔ ماہرین کا خیال تھا کہ ہمارے معدے اور نظامِ ہاضمہ میں ایک ہزار سے 40 ہزار اقسام کے بیکٹیریا ہوسکتے ہیں لیکن اب انہیں دریافت کر لیا گیا ہے۔ماہرین نے کمپیوٹر اور میٹاجینومکس عمل کی مدد سے 2000 کے لگ بھگ نئے بیکٹیریا دریافت کیے ہیں جو بالکل نئی فیملی اور گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔ انسان ان بیکٹیریا کے متعلق بہت کم جانتا تھا، اب ان کی درجہ بندی کرنے اور نام دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…