ایک ماہ تک ادرک کا روزانہ استعمال آپ کی جان ان خطرناک ترین بیماریوں سے ہمیشہ کیلئے چھڑا دیگا

29  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیائی ممالک میں کھانوں میں ادرک کا استعمال عام کیا جاتا ہے اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ زمانہ قدیم سے ہی ادرک حکما اور اطبا کیلئے دلچسپی کا باعث رہی ہے اور اسے ادویات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ادرک کےروزانہ استعمال سے نظام انہضام میں مثبت تبدیلی آتی ہے،ادرک معدے کی سوزش اور جلن سے نجات دیتی ہے۔ ادرک کے بے پناہ فوائد ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔جن افراد کا معدہ ٹھیک کام نہیں کرتا ہے وہ کھانے سے قبل 2.1گرام ادرک کا ایکسٹریکٹ استعمال کریں جن سے ان کے معدے

کے امراض میں 50فیصد بہتری کے امکان پیدا ہو جاتے ہیں۔ دل متلانے کی صورت میں ادرک کھانے سے افاقہ ہوتا ہے جبکہ ادرک کا قہوہ معدہ کی صحت اور جی متلانے میں نہایت مفید ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا کی ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کے روزانہ ادرک کھانے سے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے، خون میں موجود شوگر کا لیول نارمل رہے گا اور دل کے امراض سے بھی چھٹکارا مل جائے گا، روزانہ ادرک پائوڈر استعمال کرنے والے افراد کولیسٹرول میں اضافے سے بچے رہتے ہیں جبکہ یہ دماغی صحت کیلئے بھی نہایت مفید گرانی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…