ڈائٹ کولڈ ڈرنکس پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ امریکی سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ آپکے ہوش اڑ جائینگے

19  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل میٹھے مشروبات کے نقصانات سے خوفزدہ لوگ ڈائٹ کولڈ ڈرنکس پیتے ہیں اوریہ سمجھنے لگتے ہیں کہ ان کا کوئی نقصان نہیں ہوتا، تاہم اب سائنسدانوں نے ان کے متعلق بھی ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ لوگ اب ڈائٹ ڈرنکس کو بھی ہاتھ لگانے سے ڈریں گے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی یونیورسٹی آف مشی گن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”ڈائٹ ڈرنکس کا استعمال دماغ کے Caudate headنامی حصے کو بہت سست کر دیتے ہیں۔

یہ وہ حصہ ہے جو انسان میں خوشی اور اطمینان کا احساس پیدا کرتا ہے۔ چنانچہ ڈائٹ کوک اور دیگر ایسے مشروبات کا مسلسل استعمال انسان کو ڈپریشن اور مسلسل غم کی کیفیت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ نتائج کے مطابق ڈائٹ ڈرنکس سے انسان دوسرے درجے کی ذیابیطس میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ان سے جسم میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جو ہائپرٹینشن ، دل کی بیماریوں اور موٹاپے کا سبب بنتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…