اگرآپ صحتمندرہنا چاہتے ہیں تو دن میں توانائی کیلئے جو بھی لیتے ہیں اس میں کس چیز کا 10 فیصد سے کم ہونا بے حد ضروری ہے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا

20  اپریل‬‮  2019

نیویارک(سی ایم لنکس)عالمی ادارہ صحت(WHO)نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہے مزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت مند رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے جو بھی لیتے ہیں اس میں چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ۔ (WHO)کے نئے ہدایات کے تحت ایک نوجوان کا وزن عام ہے ،

اسے ایک دن میں 6چمچے سے زیادہ چینی کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال کم سے کم 28 لاکھ نوجوانوں کی موت مزید وزن اور موٹاپا کی وجہ ہوتی ہے ، تنظیم کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 4 کروڑ سے زیادہ بچے 5 سال کی عمر تک آتے آتے زیادہ وزن کی زد میں آ جاتے ہیں اگر اعداد وشمار کی بات کی جائے توں تقریبا 50  کروڑ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…