لاہور میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،نجی و سرکاری ہسپتالوں میں مشتبہ مریضوں کی لائن لگ گئی،بیرون ملک سے ہنگامی بنیادوں پر پاؤڈر فارم میں نئی میڈیسن کی پانچ ہزار خوراک منگوا لی گئی،تشویشناک انکشافات

19  جنوری‬‮  2018

لاہور (این این آئی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوائن فلوکے مزید 10مشتبہ کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 43 تک پہنچ گئی،محکمہ صحت نے بیرون ملک سے سوائن فلو کے مریضوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر نئی میڈیسن منگوا لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر کے مختلف ہسپتالوں میں سوائن فلوں کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے

اور24گھنٹوں کے دروان شہر کے نجی و سرکاری ہسپتالوں میں سوائن فلور کے مشتبہ10کیسز سامنے آئے ہیں۔ مزید بتایاگیا ہے کہ محکمہ صحت نے سوائن فلو کے مشتبہ مریضوں کو پہلے دی جانے والی میڈیسن کے سو فیصد کارگر نہ ہونے پر بیرون ملک سے ہنگامی بنیادوں پر پاؤڈر فارم میں نئی میڈیسن کی پانچ ہزار خوراک منگوا لی ہے جسے ٹیچنگ ہسپتالوں کو دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…