چینی سائنسدانوں نے گردن کے کینسر کیلئے نئی کٹ تیار کر لی

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہانگ زو (آئی این پی )چینی سائنسدانوں نے گردن کے کینسر کے نمونے حاصل کرنے کے لئے ایک نئی کٹ تیار کر لی ہے جس کے لئے نمونے خواتین خود حاصل کر سکیں گی اورانہیں ہسپتال نہیں جانا پڑے گا ۔ اس نئی ٹیکنالوجی کا نام ایس ای کیو ایچ پی وی ہے ،اس کے ذریعے خواتین گھر پر ہی نمونے جمع کر سکتی ہیں اور

اسے ایچ پی وی کی تشخیص کیلئے لیبارٹری بھیج سکتی ہے جس کے نتائج انہیں آن لائن حاصل ہو سکتے ہیں، روایتی ٹیکنیک کے مقابلے میں یہ ٹیسٹ کے جدید ہیں جو گھر پر استعمال ہو سکتے ہیں اور اس سے مرض کا پتہ چلایاجا سکتا ہے، ایچ پی وی ایک عام وائرس ہے جو گردن کے70فیصد کینسر کا باعث بنتا ہے ، عالمی صحت تنظیم نے خواتین کیلئے ایچ پی وی ویکسین کی سفارش کی ہے تا کہ اس بیماری کو بڑھنے سے روکا جا

سکے ، ترقی پذیر ممالک میں محدود طبی سہولتوں ، شعور کی کمی اور ناکافی علاج کے باعث 85فیصد افراد گردن کے کینسر کے باعث مرجاتے ہیں ، چین میں 400ملین خواتین گردن کے کینسر سے دوچار ہوتی ہیں جن کی عمریں 25سے 64سال تک ہیں جبکہ ان میں سے صرف نصف کی ہی تشخیص ہو سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…