امرود کے چھلکے کے اتنے فوائدکہ آپ حیران رہ جائینگے۔۔۔

11  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امرود ایسا پھل ہے جو معدہ کےلئے مفید سمجھا جاتا ہے اس میں پائے جانےوالے وٹا من سی کی مقدار ہاضمے کےلئے بہت اہم کردار ادا کرتی ہے، امروز ایسا پھل جسے تیار ہونے تک زیادہ جراثیم کش ادویات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، امرودکے اندر مالٹے کے برابر وٹامن پائے جاتے ہیں،امرود میں منرلز بھی پائے جاتے ہیں جو صحت کےلئے انتہائی مفید ہیں، امرود کے استعمال سے پیٹ کے جملہ امراض

ٹھیک ہوتے ہیں اور گیس جیسے مسئلے کےلئے بھی بہت مفید ہے، امرود کے پتوں کی چائے جنوبی امریکہ اور میکسیکو میں بطور ادویہ استعمال کی جاتی ہیں، ان کے پتوں سے بننے والی چائے نہ صرف معدے کےلئے مفید ہوتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے نظام دوران خون اور دل کےلئے بہت مفید ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر ٹھیک رہتاہے اور دل کی ڈھرکن کنٹرول میں رہتی ہے جبکہ کولیسٹرول بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…