داڑھی رکھنے والے کس خطرناک قسم کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں؟ سائنسدانوں نے بھی برسوں بعد تسلیم کرلیا

3  اکتوبر‬‮  2018

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ماہرین طب کی ایک جدید تحقیق کے مطابق داڑھی رکھنے والے شخص بہت سے موذی امراض سے محفوظ رہتے ہیں جن میں سر فہرست جلد کا کینسر ہے چہرے کا وہ حصہ جس پر داڑھی کے بال ہوتے ہیں وہ سورج کی مضر شاعو ں کا مقابلہ کرتے ہیں داڑھی کے بال ان مضر شاعوں کو براہ راست جلد پر اثر کرنے سے روکتے ہیں اس لئے

وہ کینسر سے محفوظ رہتا ہے لندن یونیورسٹی اور جنوبی کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی مشترکہ تحقیق کے بعد رپورٹ شائع کی ہے کہ داڑھی رکھنے والے مرد شیو کرنوالے مردوں کی نسبت 95 فیصد موذی امراض سے محفوظ رہتے ہیں دنیا کے ان خطورں میں جہاں داڑھی کے بال کم آتے ہیں یا داڑھی گھنی نہیں ہوتی ہواں پر شرح امراض (جلد کا کینسر) بہت زیادہ ہے سورج کی وہ شعاعیں جن کو Harmful us raq کہتے ہیں کینسر کا سبب بنتی ہیں داڑھی کے بال ان سے محفوظ رکھتے ہیں شعاعوں کے علاوہ مسلسل شیو یعنی بار بار اور کثرت سے شیو بھی جلد کے کینسر کاباعث بن سکتا ہے اس کے علاوہ جن کی ٹھوڑی اور گردن کے بال لمبے ہونگے وہ نزلہ زکام و کھانسی سے کم متاثر ہوتے ہیں چونکہ بال ان کے اندر قوت مدافعت بڑھا دیتے ہیں ہمارے پیار نبی کریم ؐ نے داڑھی رکھنے کی بہت زیادہ تلقین کی ہے آج سے چودہ سو سال پہلے آپ ؐ نے داڑھی رکھنے کو ایمان کا اہم جزو قرار دیا ہے وہ بھی مٹھی بھر یعنی لمبی ہو اور سائنس آج اس کو ثابت کر رہی ہے مجھے امید ہے کہ قارئین اس کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر عمل کریں گے ۔برطانوی ماہرین طب کی ایک جدید تحقیق کے مطابق داڑھی رکھنے والے شخص بہت سے موذی امراض سے محفوظ رہتے ہیں جن میں سر فہرست جلد کا کینسر ہے چہرے کا وہ حصہ جس پر داڑھی کے بال ہوتے ہیں وہ سورج کی مضر شاعو ں کا مقابلہ کرتے ہیں داڑھی کے بال ان مضر شاعوں کو براہ راست جلد پر اثر کرنے سے روکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…