کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟ سائنسی ماہرین نے بھی اسلامی تعلیمات پر مہر لگا دی

6  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کے بھی خلاف سمجھا جاتا ہے اور اس حوالے سے اب ماہرین کی تحقیق کے مطابق انسانی جسم کا دو تھائی وزن پانی کی وجہ سے ہے اس لیے زیادہ سے زیادہ پانی پینا چاہیے کیونکہ اس سے جسم میں نمی برقرار رہتی ہے اور فضول مادہ خارج ہوتاہے۔زیادہ پانی پینے سے جسم میں خون کی روانی بہتر ہوتی اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہماری دائمی صحت کے لیے بہت مفید ہے اس لیے ماہرین صحت بھی ہمیں روزانہ تقریباً 8 گلاس پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔

ہربل ماہرین کا کہنا ہے کہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے ہماری نسیں کھنچاؤ کا شکار ہوتی ہیں۔اس کے علاوہ کھڑے ہو کر پانی پینے سے آپ کے پینے کی رفتار تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ جس طریقے سے ہم آہستہ آہستہ کھانا کھاتے ہیں اسی طرح آرام سے پانی بھی بیٹھ کر پینا چاہیئے۔پانی جلدی میں پینے سے جسم میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے جس سے دل اور پھیپھڑوں کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے ہمیں بیٹھ کر اور سکون کے ساتھ پانی پینا چاہئیے تاکہ ہماری صحت پر کوئی بُرے اثرات نہ پڑیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…