امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر نے تاریخ رقم کر دی کونسا سب سے بڑا اعزاز حاصل کر لیا؟

29  مارچ‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا تا اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے پاکستانیوں کو ذہین بنایاہے ۔اسی ذہانت کی بنا پر پاکستانی شہری دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے

اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد وہ واپس امریکا چلے گئے جہاں وہ ٹراما سرجن کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے لگے۔واضح رہے کہ ’ایلس آئی لینڈ‘ کا اعزازی میڈل ان امریکی شہریوں کو دیا جاتا ہے جو امریکی معاشرے میں بہتری کے لیے بے لوث خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ ڈاکٹرعادل سے قبل 7 سابق امریکی صدور، کئی عالمی رہنما اور 2 نوبیل انعام یافتہ شخصیات کو بھی اس یہ اعزازی میڈل سے نوازا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…