چہرے کے دائیں طرف بارے طبی ماہرین کا خوفناک انکشاف، وجہ بھی بتا دی

30  جولائی  2016

؂ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جب آپ گاڑی چلاتے ہیں تو آپ کے چہرے کا دائیاں حصہ سورج کی جانب ہوتا ہے جس کی وجہ سے دائیں جانب کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گاڑی کی سامنے کی سکرین کی وجہ سے الٹراوائلٹ ریز میں 96فیصد کمی ہوتی ہے جبکہ سائیڈ وینڈو میں یہ کمی صرف 70فیصد ہوتی ہے ما ہرین کا کہنا ہے کہ الٹراوائلٹ ریز کی وجہ سے جلد کے کینسر کی وجہ 90فیصد ہوتی ہے اگر آپ اپنے دفتر میں ایسی جگہ بیٹھ رہے ہیں جہاں سورج کی روشنی براہ راست آتی ہے تو یہ بھی شدید خطرے کی بات ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…