کینسرکا علاج آپ کے کچن سے،آزمودہ نسخہ حاضر خدمت

4  جولائی  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیاز کا استعما ل ہر گھر ،ہوٹلوں میں دیکھنے کو ملتا ہے جو فوائد کے حوالے سے اپنی پہچان آپ ہے ،سرخ پیاز ذیابیطس،کینسر جیسی بڑی بیماریوں کا آزموہ علاج ہے اور یہ جسم میں تمام بڑی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتی ہے،مچھر وں سے محفوظ رہنے کیلئے اگر سرخ پیاز کا عرق جسم پرلگا لین تو مچھر آپکے قریب نہیں آئیں گے ،کیڑوں مکوڑے کے کاٹنے پرجسم پر لگانے سے درد جاتا رہے گا،آج کل ٹھنڈی مشروبات کے استعمال کے باعث گلے کی خرابی بہت عام ہوچکی ہے پیاز کو پانی میں ابال کر پی لیں تو گلا ٹھیک ہوجائیگااور اگر جسم کے کسی بھی حصہ پر کانٹا چبھ گیا ہے تو پیاز باندھنے سے کانٹا نکل جا ئیگا ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…