غیر شادی شدہ افرادفوری شادی کریں اور بیماریوں ۔۔۔۔۔۔

11  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قدرت نے مرد و زن کے فطری تعلق کیلئے شادی کا حسین بندھن پیدا فرمایا ہے مگر کچھ کم فہم لوگ اس بندھن سے آزاد رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
برطانیہ میں کی گئی جدید تحقیق کے بعد دنیا کے مشہور ترین ڈاکٹروں نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شادی ہی وہ تعلق ہے جو انسان کے جسم کی وہ ضرورت جائز طریقے سے پوری کرسکتا ہے جس کے بغیر اس کی ذہنی و جسمانی صحت تباہ ہوسکتی ہے۔ اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالجز کا کہنا ہے کہ اگر انسان باقاعدگی سے جائز ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہو تو نظام قدرت کے تحت اس میں دل کی بیماری کا خطرہ 40 فیصد کم، فالج اور ڈیمنشیا (چند دماغی بیماریوں کا مجموعہ) کا خطرہ 30 فیصد کم جبکہ خواتین میں چھاتی کے کینسر کا خطرہ 25 فیصد کم ہوجاتا ہے جبکہ آنتوں کے کینسر کا خطرہ 50 فیصد کم ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیے:شادی کیا مردوں کو مو ٹا ہونے سے بچاتی ہے ؟

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بات حیران کن ہے کہ باقاعدگی سے جائز ازدواجی تعلق سے وہ فوائد حاصل ہوسکتے ہیں جو ہم لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کرکے بھی حاصل نہیں کرسکتے۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر آپ فوری شادی نہیں کرپارہے تو ہفتے میں پانچ دن تیس تیس منٹ کیلئے ورزش ضرور کریں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…