سندھ میں سوائن فلو کا خطرہ: محکمہ صحت سندھ کی لا پرواہی

25  فروری‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت میں گزشتہ ڈھائی ماہ کے دوران سوائن فلو سے 700افراد ہلاک ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے اس خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بھی گائیڈ لائن جاری کی تھی مگر محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تاحال حفاظتی اقدامات نہیں کئے گئے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سوائن فلو کی ممکنہآمد کے پیش نظرہسپتالوں میںآئیسولیشن وارڈ اور انفلوئینزا لیب تاحال قائم نہیں کی گئیں۔ عالمی ادارہ صحت نے ائیرپورٹس پر تھرمل ا سکینرزاورہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ کے قیام اور عوام کی معلومات کیلئے آگاہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کی تھی مگر زمینی حقائق بتارہے ہیں اسے یکسر نظر انداز کردیا گیا-ماہرین طب کے مطابق وائرس کی پاکستان منتقلی کا خدشہ ہے۔سوائن فلو وائرس باآسانی ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوسکتا ہے۔اس لئے فوری طور پر وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…