سونے سے 10 منٹ قبل یہ تیل اپنے پیروں پر چھڑکنے سے ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا

7  مارچ‬‮  2016

لندن(نیوزڈیسک)ہمارے پاﺅں جسم کا اہم ترین عضو ہیں اور ان پر اگر کوئی چیز لگائی جائے تواس کا اثر پورے جسم پر ہوتا ہے۔آئیے آپ کو ایک جادوئی تیل کے بارے میں بتاتے ہیں جو رات کو سونے سے10منٹ قبل لگانے سے جسم میں حیران کم تبدیلی آئے گی۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاﺅں دھونے سے ہمارے جسم سے زہریلے مواد نکل جاتے ہیں اورہم اپنے آپ کو ہلکا پھلکا محسوس کرتے ہیں لہذا رات کو یہ تیل لگار کر سونے سے جسم میں موجود زہریلے اور فاسد مادے نکل جائیں گے اور رات کو آپ کو پرسکون نیندآئے گی۔یہ تیل تین مختلف طرح کے اجزاء(تیل)کو مجموعہ ہے اور اسے تیار کرنے کے لئے آپ کو مختلف تیلوں کا ملانا ہوگا۔یہ اجزاءدرج ذیل ہیں:
چنبیلی
یہ چنبیلی کی خاصیت ہے کہ یہ ہمارے جسم کو پرسکون کرنے میں مدد دیتی ہے۔جو لوگ چائے پینے کے عادی ہیں انہیں بخوبی علم ہوتا ہے کہ اس چائے کے ذریعے جسم میں سکون و آرام آتا ہے۔
لاوینڈر
چنبیلی کی طرح نیاز بو بھی ایک ایسا پودا ہے جس کے استعمال سے جسم پرسکون ہوتا ہے۔
میگنیشیم
ماہرین صحت کا کہنا ہے جن لوگوں کو رات کو نیند ٹھیک طرح سے نہیں آتی انہیں میگنیشیم استعمال کرنی چاہیے کیونکہ اس دھات میں یہ خاصیت ہے کہ یہ تھکاوٹ،دردوں،تکالیف اور بے سکونی سے آرام دیتی ہے۔یہ بازار سے بآسانی مل بھی جاتی ہے۔
اجزاء
چار اونس میگنیشیم کا تیل
10قطرے لاوینڈر(نیازبو)کا تیل
10قطرے چنبیلی کا تیل
تمام اجزاءکو ایک بوتل میں ڈال کر ہلا لیں اور رات کو سونے سے قبل اسے پاﺅں پر لگائیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…