اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

26  جنوری‬‮  2015

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اتوار کو کھیلے گئے کرکٹ میچ میں کرکٹر سینے پر گیند لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

اتوار کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کھیلا گیا میچ اس وقت ایک حادثے میں بدل گیا جب فاسٹ باؤلر کی جانب سے پھینکا گیا گیند لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔

پولیس اور ہستپال کے آفیشلز نے بتایا کہ لڑکے مائی ہاوا گوٹھ میں واقع گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہا تھے کہ 18 سالہ ذیشان محمد کے سینے پر گیند لگی۔

انہیں قریبی ہستپال مننتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او غلام رسول راج پور نے بتایا کہ گیند ذیشان کے سینے پر لگی۔

پولیس افسر نے مزید بتایا کہ لڑکے کے والدین مقدمے کی پیروی نہیں کرنا چاہتے حالانکہ موقع پر کئی گواہ موجود تھے جن کے مطابق میچ کے دوران فاسٹ باؤلر نے نوجوان کی جانب انتہائی تیز گیند پھینکی۔

ہلاک کرکٹر کی لاش عباسی شہید ہسپتال منتقل کی گئی تاہم ہسپتال آفیشل کے مطابق کرکٹر کے اہلخانہ نے ڈاکٹرز کو پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی اور لوش لے گئے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…