حکومت کا عوام کو ایک بڑا تحفہ دینے کا فیصلہ، جاننے کیلئے کلک کریں

25  جنوری‬‮  2015

لاہور۔۔۔یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 8روپے تک کمی کا امکان ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عالمی منڈی مین تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث ملک میں بھی سال نو کے آغاز سے مسلسل تین بار تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اب یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی کمی میں مزید 8روپے کمی کا امکان ہے ۔پٹرول 6روپے 50پیسے ،ہائی سپیڈ ڈیزل 7روپے 80پیسے ،لائٹ سپیڈ ڈیزل 8روپے اور مٹی کے تیل میں 4روپے 40پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…