بھارت نے پی آئی اے کیلئے مشکلات پیدا کر دیں ،کیسے کلک کر کے جانیں

18  جنوری‬‮  2015

اسلام ا باد۔۔۔۔ہندوستان می پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کے دفاتر کے لیے خریدی گئی زمین کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے دفتر کے لیے خریدی گئی جائیداد کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد دہلی کے لیے قومی فضائی کمپنی کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے کا اندیشہ ہے۔
پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی ا?ئی اے) کے ترجمان محمد حنیف کا کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز نے 1970 میں زمین اور دیگر جائید اد خریدی تھی اب ویزرو بینک ا ف انڈیا نے ایک نوٹس ارسال کیا ہیکہ 2002 کے ایک قانون کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ہندوستان میں کسی بھی قسم کی جائیداد نہیں خرید سکتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 29 جنوری کو اس حوالے سے سماعت ہے جس میں تمام دستاویزات کو پیش کر دیا جائے گی کہ پی ا ئی اے نے جائیداد 1970 میں خریدی تھی۔
پی ا ئی اے کے اسٹاف کے ویزے میں توسیع کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ عمومی معاملہ ہے جس پر اسٹاف ہائی کمیشن سے اپنے ویزے میں توسیع حاصل کر لے گا۔ترجمان کے مطابق دہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…