بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے بعد حکومت نے بلآخر دینی مدرسوں کیلیئے فیصلہ لے لیا

17  جنوری‬‮  2015

اسلام آباد: قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق کمیٹی نے ملک کے تمام مدارس کو رجسٹریشن کا پابند بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں قومی ایکشن پلان پرعملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، شیریں مزاری، بابرغوری، قمر زمان کائرہ، رحمان ملک، افراسیاب خٹک اور فرید پراچہ کے علاوہ مذہبی جماعتوں و مدارس کے نمائندوں نے شرکت کی، اس موقع پر دہشت گردی کے خلاف  قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران مدارس اصلاحات اور دہشت گردوں سے روابط رکھنے والے مدارس کے حوالے سے تفصیلی مشاورت ہوئی۔

اجلاس میں ملک کے تمام مدارس کو رجسٹریشن کا پابند بنانے اور رجسٹریشن کے طریقہ کو آسان بنانے پر اتفاق کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی میں ملوث ہر مدرسے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…