پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ ساز تھی، طاہر القادری

19  ‬‮نومبر‬‮  2014

لندن۔۔۔۔۔پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا پنجاب حکومت جسٹس علی باقر نجفی کی پورٹ منظر عام پر کیوں نہیں لاتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا پنجاب حکومت سانحہ ماڈل ٹاؤن کی منصوبہ ساز تھی۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قبول نہیں، وزیراعلیٰ مستعفی ہوں اور کمیشن کی رپورٹ سامنے لائی جائے۔ قاتلوں کی جے آئی ٹی میں شریک نہیں ہوں گے۔ طاہر القادری کل صبع 6 بجکر 50 منٹ پر لاہور پہنچیں گے۔ ادھر ایوان وزیر اعلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کا کہنا تھا گو طاہر القادری کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں اور انہیں اشتہاری بھی قرار دیا گیا ہے مگر اس حوالے سے کو ئی بھی ایکشن لینا اسلام ا باد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ پنجاب حکومت طاہرالقادری کی بیس نومبر کو ا پر انہیں فری ہینڈ دے گی۔ وزیر داخلہ کے ساتھ ساتھ حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری کا بھی کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی جے ا ئی ٹی مکمل غیر جانبدار افراد پر مشتمل ہے اس پر بلاوجہ اعتر اض کیا جا رہا ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…