پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

پانچ سال پہلےسمندرمیں ڈوبنےوالے16پاکستانیوں کےزندہ ہونےکا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے ممتاز سماجی رہنما انصار برنی کا کہنا ہے کہ جہازپر83افرادسوارتھےجن میں سے16پاکستانی بھی سمندرمیں ڈوب گئےتھے،تاہم 16پاکستانیوں کےاہل خانہ کواطلاع ملی ہےکہ سب زندہ ہیں اوراسرائیل میں قیدہیں۔انصار برنی نے مزید بتایا کہ 16پاکستانیوں کی تلاش کےلیےاسرائیلی حکومت سےرابطہ کیاہے اور اس حوالے سے لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…