نریندر مودی کی پاکستان دشمنی کا ایک اور ڈرامہ

30  اکتوبر‬‮  2014

نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید خراب کرنے کا ایک اور بہانہ تلاش کرلیا اور اس بار لائن آف کنٹرول کے بجائے پاکستان پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے اور اس حوالے سے ہٹ دھرم  بھارت کی جانب سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک خط ارسال کیا گیا جس میں الزام عائد کیا کہ 3 پاکستانی کمرشل فلائٹس نے بھارتی حدود کی خلاف ورزی کی ہے جب کہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی مسافر طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایئرفورس کو بھی الرٹ کردیا گیا تھا۔ خط میں کہا گیا کہ 21 اپریل کو کراچی سے لاہور جانے والی پی کے 406، 30 مئی کو جدہ سے لاہور آنے والی ایئربلیو کی پرواز 471 اور یکم جون کو کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی پی کے 584 نے بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…