پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردوں کو ناکام بنانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

30  اکتوبر‬‮  2014

پاکستان رینجرز سندھ کے ترجمان میجر سبطین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی صدارت میں رینجرز ہیڈکوارٹر میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈی جی رینجرز نے محرم الحرام کے دوران رینجرز کے جوانوں کو دہشت گرد عناصر کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا جبکہ اجلاس کے دوران انھوں نے محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کی حفاظت پر مامور جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران انتہائی چوکس رہیں اور شرپسند عناصر پر کڑی نگاہ رکھیں اور کسی بھی غیر معمولی صورتحال کو قبل از وقت ناکام بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے امن و امان کو برقرار رکھیں ، اجلاس کے دوران ڈی جی رینجرز سندھ محرم الحرام کے دوران اپنائے جانے والے سیکیورٹی کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…