فلم ساز مہیش بھٹ نے کہا تھا چپ رہو ورنہ تمہیں بھی انجکشن دے کر سلادیں گے، اداکارہ جیا خان کی والدہ کے انکشافات

16  اگست‬‮  2020

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ جیا خان کی والدہ نے فلم ساز مہیش بھٹ پر سنگین الزامات عائد کردئیے ہیں۔ایک انٹرویورابعہ خان نے فلم ساز مہیش بھٹ پر کئی سنگین الزامات عائد کردئیے۔اداکارہ کی والدہ نے کہا کہ جیا کی آخری رسومات کے موقع پر مہیش بھٹ نے مجھے خاموش رہنے کے لیے کہا تھا، انہوں نے کہا کہ فلم ساز نے کہا تھا کہ چپ رہو ورنہ تمہیں بھی انیکشن دے کر سلادیں گے۔اس سے قبل

رابعہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کی تفتیش سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔اپنی پوسٹ میں انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت اور جیا خان کی موت کے درمیان پائی جانے والی مماثلت کو بھی بیان کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ میں وہ پہلی انسان تھی جس نے سشانت کی موت کو قتل بتایا تھا، کیونکہ جیا اور ان کی موت میں کچھ باتیں مشترک تھیں۔رابعہ خان نے کہا کہ سشانت سنگھ اور جیا دونوں کے ساتھیوں نے انہیں بیار کے جال میں پھنسایا، شادی کا وعدہ کیا، ان کا پیسہ لیا اپنے پیاروں سے دور رکھا اور جب ان کا کنٹرول کم ہونا شروع ہوا تو جان چھڑانے کے لیے موت کے گھاٹ اتار دیا۔خیال رہے کہ جیا خان نے 2013 میں خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کرلی تھی اور اپنے آخری خط میں سورج پنچولی پر زندگی تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ بولی وڈ اداکارہ جیا خان کی والدہ نے فلم ساز مہیش بھٹ پر سنگین الزامات عائد کردئیے ہیں۔ایک انٹرویورابعہ خان نے فلم ساز مہیش بھٹ پر کئی سنگین الزامات عائد کردئیے۔اداکارہ کی والدہ نے کہا کہ جیا کی آخری رسومات کے موقع پر مہیش بھٹ نے مجھے خاموش رہنے کے لیے کہا تھا، انہوں نے کہا کہ فلم ساز نے کہا تھا کہ چپ رہو ورنہ تمہیں بھی انیکشن دے کر سلادیں گے۔اس سے قبل رابعہ خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت کے قتل کی تفتیش سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…