بریسٹ کینسر میں مبتلا پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کی حالت اب کیسی ہے؟اپنی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی

16  اپریل‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ اْن کے بریسٹ کینسر کی سرجری مکمل ہوچکی ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں نادیہ جمیل مْسکرا رہی ہیں۔نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے پیاری ٹوئٹر فیملی، میری سرجری ختم ہوچکی ہے اور میں اب اچھے سے صحتیاب ہو رہی ہوں۔اداکارہ و سماجی کارکن نے لکھا

کہ20 تاریخ کو مجھے یہ معلوم ہوا تھا کہ مجھ میں کینسر پھیل گیا ہے اور اِس کا علاج معالجے کا منصوبہ اِس طرح شروع ہوگا۔اْنہوں نے لکھا کہ ’براہ کرم آپ لوگ میرے لیے دْعا کریں کہ میں اِس مشکل گھڑی میں مثبت رہوں اور جو کچھ بھی ہو اللّہ کی مرضی سے ہو۔نادیہ جمیل نے مداحوں کی خیریت کی امید ظاہر کی اور محبت کا اظہار بھی کیا۔یاد رہے کہ نادیہ جمیل نے رواں ماہ 3 اپریل کو اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کا اِس بات سے آگاہ کیا تھا کہ اْن کو بریسٹ کینسر(چھاتی کا سرطان) کی تشخیص ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…