بھارتی چینل دکھانے اور اشتہارات نشر کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان

22  اگست‬‮  2019

گجرانوالہ(این این آئی) چیئر مین پیمرا سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ چینلز پر بھارتی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئر مین سلیم بیگ نے گوجراںوالہ کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامہ کیبل ا?پریٹرز سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران چیئرمین پیمرا کا کہنا تھا کہ کیبلز پر بھارتی چینل کسی صورت برداشت نہیں

کیا جائے گا اور یہ تنبیہ بھی کی جاتی ہے کہ اگر کوئی بھارتی مواد نشر کرتے اور چینل دکھاتے پایا گیا تو اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔چیئر مین پیمرا کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی چینل دکھانے اور بھارتی اشتہارات نشر کرنے والے چینلز اور کیبل ا?پریٹرز کا نہ صرف لائسنس منسوخ کیا جائے گا بلکہ ان کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…